موسمیاتی تبدیلیاں: برفباری کے بدلتے رجحانات اور دلکش وادی نیلم کے مکینوں کی مشکلات
|
|
وادی نیلم کے دلکش مگر دشوار گزار علاقے سرگن میں رواں
برس غیر متوقع برف باری اور برفانی تودے گرنے کے واقعات میں اضافے نے وہاں
کے مکینوں کے لیے شدید مشکلات پیدا کی ہیں۔ فائزہ گیلانی کی ویڈیو رپورٹ۔ |
|
|
Partner Content: DW Urdu |
|