پہچان

مرید! حضور درست پہچان کیا ہے ؟
مرشد! پتر پہچان کا پہلا سبق خود سے شروع ہوتا ہے اور آخری سبق بھی خود پر ہی ختم ہوتا ہے ،
مرید! حضور کچھ وضاحت فرمائیں۔۔۔۔!
مرشد! پتر قرآن کریم کہتا ہے کہ انسان غور کیا کروں تو اگر ہم اپنی ذات پر غور کر لیں تو ہمیں توبہ کے علاؤہ کچھ سمجھ نہ آئے کیونکہ پتر ہم اپنی درستگی نہیں چاہتے لیکن دوسروں پر انگلی اٹھانے کا موقع بھی ہاتھ سے نہیں جانے دیتے ،یہی مسئلہ ہے ہماری درست پہچان کا اور اگر اپنی پہچان کرنی ہے تو اپنے جھانکیں کہ کون کون سی برائی ہمارے اندر گھر چکی ہے اور اس کو باہر کیسے نکالنا ہے ،
 

Babar Alyas
About the Author: Babar Alyas Read More Articles by Babar Alyas : 896 Articles with 629261 views استاد ہونے کے ناطے میرا مشن ہے کہ دائرہ اسلام کی حدود میں رہتے ہوۓ لکھو اور مقصد اپنی اصلاح ہو,
ایم اے مطالعہ پاکستان کرنے بعد کے درس نظامی کا کورس
.. View More