کبھی کبھی اشک بہتے ہیں،ملال ہوتا ہے ۔۔۔ لٹریچر کیوں
پڑھا کیوں لوگوں،رویوں، شاہانہ گفتگو، پرکشش انداز کی حقیقتوں کو قریب سے
بھانپنا سیکھا؟ سب چہرے آندر سے کیا ہیں سب دکھ جاتا ہے۔ ہر بات بہت گہرائی
میں جا کر سمجھ آتی ہے، جو مزید اذیت کا باعث بتی ہے ۔۔۔۔۔ ہر فیصلہ دکھوں
کے سوا کچھ نہیں لگتا، ہر شخص فریب کے سوا کچھ نہیں دکھتا، پل۔۔پل۔۔ پل۔۔
سب آنکھوں کے سامنے رہتا ہے ،اک اک لفظ یاد میں ذہن نشیں سا رہتا ہے، ہر
لہجہ، ہر انداز، ہر سر پہ کوئی حجاب، ہر چہرے پہ پڑا نکاب، ہر مٹھاس، مٹھاس
میں پوشیدہ راز، چہرے کے پیچھے اصل چہرا شفاف دکھائی دیتا ہے ۔۔۔الغرض کہ
سب صاف دکھائی دیتا ہے۔ یہ کیوں ہوتا ہے ؟؟؟؟؟ پر جس لیے ہی سہی بہت خوب
ہوتا ہے۔
|