| موبائل کے فتنے نے اولادوں کو ماں باپ سے دور کردیا ہے،یہ ایک ایسا فتنہ ہے جو نسلوں کو برباد کررہا ہے،واٹس ایپ ،واٹس ایپ ویڈیوکالز،واٹس ایپ چیٹ بربادی کے سامان ہیں۔ پہلے لڑکوں کی فکرکی جاتی تھی کہ لڑکا بگڑنہ جائے ،آج وہی چھوٹی عمر کے لڑکے اسکول اور کالجز کے باہر پان کی کیبنوں میں ویپ اور سگریٹ پی کر والدین کی تربیت کا مذاق اڑاتے نظرآرہے ہوتے ہیں ۔ |