رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کا والدہ کی قبر کے پاس رونا

حضرت ابوھریرة رضی اﷲ عنہ اور حضرت بریرة رضی اﷲ عنہاکا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم اﷲ تعالیٰ سے اجازت لے کر جب اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کیلئے تشریف لے گئے تو والدہ کی قبر کے پاس بیٹھ کر بے اختیار رونے لگے. رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کے ساتھ جو صحابہ کرام رضوان اﷲ اجمعین تھے وہ بھی آپ صلی اﷲ علیہ وسلم کو روتے دیکھ کر بے اختیار رو پڑے . راویہ بریرة رضی اﷲ عنہا کا بیان ہے کہ ہم نے رسول اکرم صلی اﷲ علیہ کو اتنا روتے ہوئے کبھی نہ دیکھا جتنا نبی صلی اﷲ علیہ وسلم اپنی والدہ کی قبر کے پاس بیٹھ کر روئے .مسلم شریف،مسند احمد
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1443806 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.