حدیث شریف میں ہے کہ جس گھر میں
سورہ بقرہ پڑھی جاتی ہے۔ وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے۔ (احمد و ترمذی و مسلم)
بڑی برکت
حدیث شریف میں ہے کہ سورہء بقرہ سیکھو کہ اس کا حاصل کرنا بڑی برکت ہے اور
اس کو چھوڑ دینا اور حاصل نہ کرنا بڑی حسرت کی بات ہے۔ باطل پرست (جادوگر)
اس کی تاب نہیں لا سکیں گے۔ (مصنف بن ابی شیبہ وغیرہ) |