تحریر مسزپیرآف اوگالی
شریف
مومن مرد کسی مومنہ بیوی سے نفرت نہ کرے
عن ابی ھریرۃ قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لا یفرک مؤمن مؤمنۃ ان
کرہ منھا خلقا رضی منھا اخر۔
“حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ بیان کرتے ہیں کہ حضور علیہ السلام نے
فرمایا کوئی مومن مرد کسی مومنہ بیوی سے نفرت نہ کرے کہ اگر اس کی ایک عادت
ناپسند ہے تو دوسری عادت سے خوش بھی ہو گا۔“ (مسلم شریف)
حضرت ا م سلمہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
کہ جو عورت اس حال میں انتقال کرے کہ اس کا
شوہراس سے راضی اور خوش ہو تو وہ عورت جنتی ھے
(مشکوہ المصابیح،کتاب النکاح باب عشرۃالنساء،الحدیث ) |