مکے میں کوئی شکار نہیں ہو سکتا
اگر شیر٬ سانپ یا بھیڑیا وغیرہ بھی حرم کی حدود میں داخل ہو جائیں تو اپنے شکار
چھوڑ دیں گے ۔ وہاں ہزاروں بلکہ لاکھوں کبوتر ہیں لیکن کوئی کبوتر اگر وہ اندھا
یا شدید بیمار نہ ہو تو کعبہ کی چھت پر نہیں اترتا ۔ چڑیوں کے غول کے غول دن
رات گزرتے ہیں لیکن کوئی چڑیا کعبے کی چھت کے اوپر سے نہیں اڑتی ۔ جب کعبے کی
چھت قریب آتی ہے تو چڑیاں اپنا راستہ بدل دیتی ہے |