دنیا بھر میں معاشی ترقی کی تیز رفتار ٹرین متعارف والے ملک چین نے اب
گھنٹوں کا فاصلہ منٹوں طے کرنے والی تیز ترین ٹرین چلانے کا کامیاب تجربہ
کر لیا ہے۔ |
|
یہ ٹرین 500 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے منزل تک
پہنچاتی ہے، اسپیڈ کے ساتھ ساتھ یہ ٹرین اپنے مسافروں کو خوب آرام دہ
سہولیات بھی فراہم کررہی ہے۔ |
|
دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ ٹرین چینی تاریخی تلوارسے متاثر ہو کر ڈیزائن کی گئی
ہے، جس کی دھار کی طرح تیز رفتار اور اسی کے ڈیزائن پر بنائی گئی ہے۔ |