3ہزار اقسام کے گلابوں کی نمائش

بھارت میں گلاب کے پھولوں کی دو روزہ نمائش ہوئی جس میں قدر دانوں کی بھرپور شرکت سے تقریب میں رنگ بکھر گئے۔

اس نمائش میں گلاب کے پھولوں کی تمام اقسام متعارف کروائی گئیں۔ پھولوں سے لگاؤ رکھنے والے افراد نے اس نمائش کے منتظمین کی بھر پور پذیرائی کی۔

image


31 ویں پھولوں کی اس نمائش کا اہتمام مدھیہ پردیش گلاب سوسائٹی اور محکمہ ثقافت نے کیا تھا۔ اس نمائش میں 3 ہزار اقسام کے پھول رکھے گئے تھے۔

image
YOU MAY ALSO LIKE:

A rose exhibition began in Bhopal, Madhya Pradesh, on January 7, 2012.The exhibition is an annual event where people throng from across the nation. Bhopal is famous for its rose and bonsai exhibitions.A huge variety of roses are showcased in the exhibition.An arrangement of flowers on display at the rose exhibition held in Bhopal on January 7, 2012.