بلند ترین پُل

فرانس کے پہاڑی علاقے میلاؤ میں حال ہی میں تیار کیا گیا پُل 343 میٹر کی بلندی پر واقع ہے- دریائے ٹارن سے گزرنے والا یہ پُل اپنی بلندی کی وجہ سے دنیا کا بلند ترین پُل کہلاتا ہے جو کہ مشہور ایفل ٹاور سے بھی کچھ اونچا ہی ہے-
YOU MAY ALSO LIKE: