برازیل: موٹی خواتین کا مقابلہ حسن

برازیل میں موٹی خواتین کا مقابلہ حسن منعقد کیا گیا جس میں 80 سے 110 کلو وزنی حسیناؤں نے حصہ لیا۔ حسین تو وہی ہوتا ہے جو من کو بھا جائے پھر چاہے اس کا وزن کئی من ہی کیوں نہ ہو۔

image


یہی ثابت کرنے کے لیے برازیل میں پہلی بار موٹی خواتین کا مقابلہ حسن منعقد کیا گیا جس میں حصہ لینے کے لیے پتلی کمر اور نازک نین نقش کی ضرورت نہیں تھی بلکہ کم سے کم 80 کلو وزن ہونا لازمی تھا۔

image


مقابلے میں شریک بھاری بھرکم حسیناؤں کا جوش و خروش دیدنی تھا۔ایک خاتون تو اتنی خوش تھیں کہ وہ اسٹیج پر چڑھتے ہوئے اپنا توازن ہی برقرار نہ رکھ سکیں۔

image


مقابلے کی فاتح 37 سالہ حسینہ کو 6 ہزار ڈالر انعام دیا گیا۔

YOU MAY ALSO LIKE:

The Girl From Ipanema has put on a few pounds, and for many sunbathers on Brazil's beaches the country's iconic itsy-bitsy, teeny-weeny bikini just doesn't suffice anymore. A growing number of bikini manufacturers have woken up to Brazil's thickening waistline and are reaching out to the ever-expanding ranks of heavy women with new plus-size lines.