آئینہ دیکھیں ضرور دیکھیں مگر
آنینہ دیکھتے ہوئے خود میں اتنے محو نہ ہو جائیں کہ دوسرے آپ کو نظر ہی نہ
آسکیں کبھی کبھی آنکھوں کے سامنے سے آئینہ اٹھا کر دنیا کو بھی دیکھیں تاکہ آپ
میں صبر شکر اور قناعت جیسی صفات پیدا ہو سکیں اور آپ اتنہائی خود پسندی و خود
پرستی کی عادت سے محفوظ رہیں |