غیر مرد کو مائل کرنے والیاں اور فرمان حضرت سفیان ثوری

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے ایک طویل حدیث مروی ہے جس کا آخری حصہ کچھ اس طرح ہے کہ “وہ عورتیں جو لباس پہن کر بھی ننگی ہوں گی مائل کرنے والیاں مائل ہونے والیاں ان کے سر اونٹنیوں کے کوہانوں کی طرح ہوں گے وہ نہ جنت میں جائیں گی نہ اس کی خوشبو پائیں گی حالانکہ اس کی ہوا اتنی مسافت سے محسوس کی جاتی ہے

حضرت سفیان ثوری علیہ الرحمۃ فرمایا کرتے تھے کہ" جو مسلمان بکثرت قبروں کا تذکرہ کرتا رہے گا وہ اپنی قبر کو جنت کا باغ پائے گا اور جو قبروں کے ذکر اور ان کی یاد سے غافل رہے گا وہ اپنی قبر کو جہنم کا گڑھا پائے گا"۔
۔پیرآف اوگالی شریف
پیرآف اوگالی شریف
About the Author: پیرآف اوگالی شریف Read More Articles by پیرآف اوگالی شریف: 832 Articles with 1381362 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.