حضرت شیخ سعدی رضی اللہ عنہ کا
قول ہے کہ :-“ انسان بھی کیا چیز ہے !
دولت کمانے کے لئے اپنی صحت کھو دیتا ہے اور پھر صحت کو واپس پانے کے لئے
اپنی دولت کھوتا ہے-
مستقبل کو سوچ کر اپنا حال ضائع کرتا ہے، پھر مستقبل میں اپنا ماضی یاد کر
کے روتا ہے-
جیتا ایسے ھے جیسے کبھی مرنا ہی نہیں ہے اور مر ایسے جاتا ہے جیسے کبھی جیا
ہی نہیں ہے-
یہ سنہرے الفاظ دنیا میں انسان کو جینے کا سلیقہ اور طریقہ بتاتا ہے اور
اسے اچھے برے کی تمیز بھی بتاتا ہے تاکہ ہر معا ملات میں میانہ روی استعمال
کرتے ہوئے دنیا میں جیئے- شکریہ -
|