کیا آپ کے دماغ میں گانوں کی آواز گونجتی ہے؟ تو فکر کی کوئی بات نہیں
کیونکہ یہ تو ایک عجیب و غریب دانتوں کے زیور کا کمال ہے-
جی ہاں موسیقی کے دیوانوں نے ایسا ایم پی تھری پلئیر تیار کر لیا ہے جسے
دانتوں پر چڑھائے تو اس میں بجنے والی موسیقی براہ راست کھوپری کے اندر بجے
گی-
|
|
اس عجیب و غریب ایم پی تھری پلئیر کو دانتوں پر چڑھایا جاتا ہے اور اس کو
کنٹرول کرنے یعنی آواز اوپر نیچے کرنے یا گانا تبدیل کرنے کا کام ہماری
زبان کرتی ہے-
نیویارک کے نیو اسکول فار ڈیزائن کی طالبہ ایسن کیکین نے یہ حیرت انگیز ایم
پی تھری پلئیر ایجاد کیا ہے-
|