سورۃ یسین کے فضائل

آقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم کافرمان عالی شان ھے. ھرچیزکادل ھوتاھےاورقرآن شریف کادل سورۃ یسین ھے. جوشخص ایک بارسورۃ یسین پڑھتاھے اللہ تعالٰی اسکے بدلے دس بارقرآن شریف پڑھنے کاثواب عطافرمائیں گے

آقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم کافرمان مبارک ھے جوشخص سورۃ یسین کوصرف اللہ پاک کی رضاکےلیے پڑھے اسکے پہلے گناہ معاف ھوجاتے ھیں،پس اس سورۃ پاک کواپنے مردوںپرپڑھاکرو.

آقاصلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشادنے فرمایامیرادل چاھتاھے کہ سورۃ یسین میرے ھرامتی کے دل میں ھو. ایک روایت میں ھے کہ جس نے سورۃ یسین کوسونے سے قبل پڑھااوراسی رات موت واقع ھوئی اللہ تعالی اسکواپنی رحمت سے شھیدکامرتبہ عطافرمائیں گے-
Hafiz kareem ullah Chishti
About the Author: Hafiz kareem ullah Chishti Read More Articles by Hafiz kareem ullah Chishti: 179 Articles with 296092 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.