انڈیا کا 19 سالہ ادیتیا “رومیو“ دیو
(Aditya "Romeo" Dev of Phagwara)جس کا قد 2 فٹ 9 انچ اور وزن تقریباً 9.25 کلو گرام ہے جسے گنیز بک آف
ورلڈ ریکارڈ
(Guinness Book of World Records) نے دنیا کا سب سے چھوٹا باڈی بلڈر تسلیم کیا ہے
|
|
ادیتیا دیو جو کہ اپنے شہر میں بہت مشہور ہے لوگوں کی بڑی تعداد
اسے ورزش کرتے ہوئے دیکھنے آتی ہے- |
|
ادیتیا دیو کا کہنا ہے کہ وہ دنیا کا سب سے طاقتور چھوٹا آدمی بننا چاہتا ہے-
ادیتیا کے والدین کا کہنا ہے کہ وہ ان کے لیے باعثِ فخر ہے- ادیتیا کے والد کا کہنا
ہے وہ ان کے خاندان کا ہیرا ہے اور وہ کبھی بھی احساسِ کمتری کا شکار نہیں ہوا-
|
|