بسنت

ڈاکٹر بی-ایس-نجار اپنی تصنیف (پنجاب انڈر دا لیٹر مغل)میں بیان کرتے ہیں کہ جب زکریا خان ١٧٠٧-١٧٥٩
پنجاب کا گورنر تھا تو حقیقت رائے نامی ایک بد بخت نے نبی پاک صلی الله علیہ وآلہ وسلم اور حضرت فاطمہ رضی الله تعالیٰ عنہ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے۔اسے پہلے گرفتار کیا گیا اور بعد میں ایک ستون سے باندھ کر کوڑے مار کر موت کے گھا ٹ اتار دیا گیا۔جس پر غیر مسلم آبادی نوحہ کناں رہی۔اس کے مقبرے کے قریب ہندو رئیس کالو رام نے اس کی یاد کو زندہ رکھنے کے لئیے بسنت کے میلے کا آغاز کیا۔اس لئیے یہ امت مسلمہ کے شایان شان نہیں ہے کہ وہ سرور کائنات حضرت محمد صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے والوں کی یاد منا کر تفریح کا سامان حاصل کریں۔
Rizwana Khan
About the Author: Rizwana Khan Read More Articles by Rizwana Khan: 48 Articles with 82307 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.