گھر خریدیں صرف ایک پاؤنڈ میں

5199 views

کیا آپ مانے گے اب ایک کپ کافی کی قیمت پر برطانیہ میں گھر خریدا جاسکتا ہے اور وہ بھی چھوٹا نہیں بلکہ 3 کمروں کا گھر؟ اگر نہیں تو جان لیں کہ وسطی برطانوی شہر اسٹوک آن ٹرینٹ میں صرف ایک پاؤنڈ میں گھر فروخت کئے جارہے ہیں۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق اسٹوک کی سٹی کونسل کے مطابق ایک پاؤنڈ کے عوض 35 متروکہ گھر فروخت کئے جارہے ہیں، اور اس پیشکش نے سینکڑوں افراد کو پاگل کر دیا ہے۔
 

image


اس پیشکش کا مقصد شہر کی 2 گلیوں میں معاشی بحران کے باعث لوگوں کی نقل مکانی باعث چھانے والی ویرانی کو ختم کرنا ہے۔

2011ء سے اب تک 4 ہزار افراد اپنے گھر چھوڑ کر یہاں سے جاچکے ہیں، جبکہ یہاں بیروزگاری اور جرائم کی شرح بھی بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے لوگ یہاں رہنے سے گھبراتے ہیں۔

Comments
YOU MAY ALSO LIKE:

Written byNews Desk

Hamariweb's editorial desk covering news, guides and explainers on everyday life in Pakistan.

Over 1,000 people have already shown interested in the £1 houses being sold off by Stoke City Council. The scheme, to redevelop 35 houses in Cobridge, was launched yesterday. Despite only being available to residents in Stoke-on-Trent, the City Council has received interest from people in Australia, Italy, China and London.