دوستی،پیار

پیار محبت کیا ہے۔ اس کے نام پر فلرٹ دھوکا بے حیائی کیا ھے۔یہ پیار محبت ۔آج کل کی نسل ھی نہیں ان سے بڑوں نے بھی اس کو بدنام کیا ہوا ھے۔اس دنیا میں ھر چیز ۔کام میں ملاوٹ کر دی ھے۔اس میں ملاوٹ نا کریں۔آپ سب پیار اپنی ماں۔ ابو۔ بھائی۔ بہن۔ بیوی۔ بچوں۔ دوست۔ جس سے بھی ھے دل سے کرو۔ان کو محسوس ھو آپ کا پیار۔اور خدا کے لیے فون۔نیٹ کے ذریعے جو لوگوں دوستی کے نام کو پیار محت کا نام دے کر انجوائے کرتے ھے۔اس کھیل کو ختم کر دے۔اگر دوستی کرنی ھے تو تو دوستی کریں ۔دوستی کے نام پر بے حیائی نہیں ۔اور اگر پیار ھے تو اس پیار کا احترام ۔عزت کریں۔یہ نہیں چار دن باتیں پھر چار لوگوں میں ذلیل۔وہ لڑکا ھو یا لڑکی اس بات کو سمجھے ۔اگر آپ دل سے کسی سے پیار کرتے ھو ۔تو اس کو اپنی بنائے۔نا کے گھر سے بھاگ جائے یا گھروالوں سے چھپ کر کچھ غلط کرے ۔ماں باپ بھی اپنے بچوں کے ساتھ اتنی دوستی رکھے کہ بچے اپنی ھر بات کر سکے۔لڑکی گھر سے بھا گے گی یا لڑکا بھاگ گیا کیوں ھوتا ھے اس طرح تھوڑا سا ٹائم نکال کر سوچے۔میری سب سے درخواست ھے فون۔نیٹ جس کام کے لیے ھے ۔اسی کام کے لیے استعمال کریں پلیز ۔بھت کچھ کہنا چاھتی ھوں لیکن کہا نہیں پا رھی پھلی بار لکھا ھے۔میں زیادہ پڑھی نہیں ھو۔ شاید جو میں کہنا چاھتی ھو آپ سمجھ جائے۔بات کہاں سے شروع کی تھی اور کہاں لے گی ۔میں دوستی کو ایک بہت آچھا اور پیار رشتہ سمجھتی ھو۔اسی طرح محبت کو میں پاک صاف جس میں پاکیزگی ھو سمجھتی ھو اور اسی طرح کی محبت ھونی چاھیے جس آنکھیوں میں عزت احترام ھو نا کہ ھوس۔شاید میری باتیں آچھی نا لگے بہت ساری باتیں اکٹھی کر دیں ھے۔ اکثر تو بچوں کے باپ رات کو چوری چوری باتیں کر رھے ھوتے ھے اس طرح کے باپ یا ماں اس طرح کے کام کرنے سے پھلے گھر پر نظر ڈالے ۔شاید ان کچھ خیال آ جائے۔میں کسی کو شرمندہ کرنا یا بےعزت کرنا نہیں ھے اگر کسی کو بھی میری بات بری لگی ھو یا ان کو لگے ان بےعزتی کی گی ھے میں معافی چاھو گی۔بس اتنا چاھتی ھو بڑے اور چھوٹے سب مل کر اس چیز سے باھر نکالے فون ۔نیٹ کا استعمال کریں لیکن صحیح کام کے لیے۔دوستی کریں جس دوستی ھوتی ھے اس نام پر فلرٹ نا کریں۔ میں بھی کوشش کرتی ھوں اس طرح کے کام سے دور رھو اور جو لوگ میرے آس پاس ھے۔ان کو بھی روکو میں اپنے بارے یہ نہیں کہوں گی کہ میں بھت نیک پروین ھوں۔ھاں بس کوشش کرتی ھو آچھا بن جانے گی آپ سب بھی کوشش کرے خود کو آچھاکرنے کی ۔اور دوسروں کو بھی۔کیا پتا اس طرح کرنے سے کسی کا گھر بچ جائے۔ایک بار پھر معافی چاھو گی اگر کسی کو میری بات آچھی نا لگے۔ھو سکتا ھے میری باتیں سمجھ میں نا آئے بہت ساری باتیں اکٹھی ھو گی ۔پہلی غلطی سمجھ کر معاف کر دے۔الله آپ سب کو خوش رکھے۔اور پریشانیوں سے دور کرے۔میرے لیے بھی دعا کرے۔
mahnor
About the Author: mahnor Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.