کچھ دلچسپ عمارات اور تعمیرات

دنیا بھر میں آپ کو تمام سائز اور تمام اشکال کی عمارات دکھائی دیں گی- لیکن بہت کم عمارات ایسی ہیں جن کو دیکھتے ہی نظر ان پر ٹھہر جاتی ہے- یہ عمارات اور تعمیرات اپنے دلچسپ اور منفرد اسٹرکچر کے باعث دنیا بھر کے لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں- ان خوبصورت عمارات کو دیکھ کر ان کو تعمیر کرنے والے ماہر تعمیرات کے فن کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے-
 

image
سوئیڈن میں تعمیر کی گئی ایک رنگا رنگ اور خوبصورت عمارت-
 
image
کویت میں تعمیر کردہ فن تعمیر کا ایک عظیم شاہکار-
 
image
Abensberg میں تعمیر کی گئی عمارت The Hundertwasser Turm جو کہ کسی جادوئی دنیا کا منظر پیش کرتی ہے-
 
image
اسپین میں تعمیر کردہ فن تعمیر کا ایک حیرت انگیز نمونہ-
 
image
چیک ری پبلک میں تعمیر کی گئی اس لہراتی عمارت کا نام بھی ڈانسنگ ہاؤس رکھا گیا ہے-
 
image
الدر ہیڈکوارٹر نامی یہ عجیب و غریب بلڈنگ ابو ظہبی میں تعمیر کی گئی ہے-
 
image
الٹی دکھائی دینے والی یہ حیرت انگیز عمارت Tennessee میں تعمیر کی گئی ہے-
 
image
فن تعمیر کا ایک اور دلچسپ نمونہ٬ یہ دلکش عمارت موریشیس کمرشل بینک کی ہے-
 
image
ایک اور گھر جو الٹا دکھائی دیتا ہے٬ پولینڈ میں تعمیر کیا گیا-
 
image
چین میں بنایا گیا Canton Tower جس کی بلندی 600 میٹر ہے-


More Interesting Pictures:
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Around the world, you can see buildings of all shapes and sizes but only very few have a look that can make everybody stare. Buildings that draw their charm not only from conventional architectural attributes like height, space utilization and energy efficiency, but also from some weird physical appearance.