اسلام ھمارامذھب،قرآن ھماری
کتاب،اورمحمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ھمارے آخری پیغمبر اور رسول ہیں۔۔
ھم سب کا عقیدہ ہے کے آپﷺ کے بعد نہ تو کوئی نبی آئے گا اور نہ آنے کی
ضرورت ہے کیونکہ احکامات مکمل ہوگئے اب ھدایت کا واحد ذریعہ یہی ہے کہ
شریعت محمدی ﷺکےتابع اپنی زندگی گزاریں یہی نہ صرف نجات کا راستہ ہے بلکہ
فتح و کامرانی بھی اسی راستے کے طفیل ملے گی۔
قرآن مجید میں ارشاد ہوا"آج میں نے تمہارے لیے دین مکمل کردیا تم پر اپنی
نعمت تمام کردی اور اسلام کو تمہارے لیے بطور دین پسند کرلیا"
لھذا دین مکمل ہوگیا آپ اپنی زندگیوں کو اسی دین پر استوار کرنا ہے کوئی
نئی شریعت قابل قبول نہیں اب حکم صرف شریعت محمدیﷺ کا لگے گا۔
پر افسوس پچھلی صدی میں ایک بدبخت ملعون اٹھا جس نے نہ صرف خدا کی عظمت پر
ڈاکہ ڈالا بل کہ ساتھ ساتھ حضورﷺ کی ختم نبوت کا بھی انکار کیا مرزا
قادیانی ملعون تاریخ کا بد ترین انسان ہے جس نے ہمارے مقدس نبی حضرت محمد ﷺ
کی ختم نبوت کو چرا کر خود کو آخری نبی کہلوایا سادہ لو ح انسانوں کو اپنا
گرویدہ بنایا اور بہت جلد ہی اس فتنہ نے اپنی جڑیں مضبوط کرنا شروع کردی ۔
لیکن قربان جاؤں اس وقت کے علماء حضرات پر جنہوں نے ہر جگہ ہر چورائے پر ہر
گلی محلہ میں لوگوں کو اس فتنہ کے مطلق یہ باور کرادیا کے یہ انگریز کا خود
کاشتہ پودا آج ھمارے نبی کی ختم نبوت کی چادر کو ہم سے چھینے کے لیے آگیا
ہے اگر ہم نے اس فتنہ کو معمولی سمجھ کر نظر انداز کر دیا تو بہت جلد یہ نہ
صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا میں اپنی جڑیں مضبوط کرلے گا ۔
تحریک رد قادیانیت میں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور خود کو حضور ﷺ کا
سچا غلام اور عاشق ثابت کیا لیکن حیف سد حیف ان لوگوں پر جنہوں نے اس فتنہ
کا بھر پور ساتھ دیا اور لوگوں کو اس کی طرف مائل کرنے میں کوئی کسر نہ
چھوڑی اس وقت تحریک ختم نبوت کا قیام عمل میں آیا جنہوں نے بھر پور علمی
دلائل کے ساتھ ہر میدان میں اس فتنہ کی سرکوبی کی اور رد قادیانیت کے لیے
نہ صرف علمی بلکہ عملی طور پر بھی سیسہ پلائی دیوار نظر آئے۔
مرزا ملعون نے لوگوں کے دلوں سے جہاد کی عظمت کو ختم کرنا شروع کیا اور جگہ
جگہ جہاد کے خلاف فتوے دینے شروع کردیئے اور مسلمانوں کو کہا کہ تلوار والا
جہاد چھوٹا جہاد ہے لوگوں کی خدمت کرنا بڑا جہاد ہے اس بدبخت نے ہم سے نبیﷺ
کے غزوات بھلا دیے حضور کا میدان میں نکلنا بھلا دیا ھم جہاد کو چھوٹا عمل
سمجھ بھیٹے اس نے ھم سے حضور کا جنگی لباس بھلا دیا حضورﷺ کیےدندان مبارک
کی شھادت ہم بھول گئے حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی کی شھادت ھم بھول گئے اور
لوگوں کی خدمت میں لگ گئے مرزا خود کہتا ہے میں نے جہاد کے خلاف اتنی
کتابیں لکھی کہ 50 الماریاں بھر جائیں -
درحقیقت آپ ﷺ نے خود فرمایا " میں تلوار والا نبی ہوں" کیا ھم مرزا کی بات
کو سچ مانیں؟ یا محمدﷺ کی؟؟
تحریک ختم نبوت نے بے مثال قربانیوں کا مظاہرہ کرکے اس فتنہ کی حقیقت اشکار
کرنا شروع کردی وگرنہ یہ ملعون ہم مسلمانوں سے وہ سب احکام بھلا دیتا جو
شریعت محمدیﷺ کا لازمی جز تھے۔
سید عطاء اللہ شاہ بخاری نے اپنی تقاریر سے اور سید انور شاہ کشمیری رحمۃ
اللہ علیھما نے اپنے قلم سے اس فتنے کو قابو کیا بقول سید انور شاہ کشمیری
رحمۃ اللہ کے جو شخص عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے لیے کام کرے گا اسے قیامت
کے دن حضورﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی(ماشاءاللہ)
فتنہ قادیانیت کی سرکوبی کے لیےعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ نے ایک کورس کا
اھتمام کیاجوگزشتہ چند سالوں میں اپنی کامیابی کی طرف رواں دواں ہے جس کا
بنیادی مقصد ختم نبوت کا تحفظ اور قادیانیت کے خلاف علمی و عملی میدان میں
اترنا ہے اس کورس کو بنیادی طور پر کالج یونیورسٹی لیول کے طلباء کے لیے
موزوں کیا گیا تاکہ وہ اس ماحول میں رھے کر بھی عقیدہ ختم نبوتﷺ کا تحفظ کر
سکیں -
یہ کورس 4 یونٹ پر مشتمل ہے اور اسائمنٹ کی طرح ہے آپ کو سوالیہ کتاب کے
ساتھ جوابی کاپی بھی محیاء کی جائے گی جس پے آپ کو مطلوبہ سوالات کے جوابات
لکھنے ہوں گے اور کورس کے اختتام میں ادارہ آپ کو سند بھی پیش کرے گا -
کورس کا طریقہ کار یہ ہوگا کہ آپ ایک درخواست بنام ناظم ختم نبوت خط و
کتابت کورس کے ارسال کریں گے جس میں اس کورس کے مطلق اپنی خواھش اور محبت
کا اظھار کریں گے تاکہ دنیا کے ساتھ ساتھ ھمیں آخرت میں بھی اس کا اجر و
ثواب ملے۔
خط کے آخر میں اپنا نام تعلیمی قابلیت اور پتہ(نا قابل تبدیل) درج کرنا
ہوگا۔
خط بیجھنے کا پتہ یہ ہے "ختم نبوتﷺ خط و کتابت کورس پی او بکس نمبر 1347
اسلام آباد
اور ساتھ ساتھ ھماری یہ بھی کوشش رہے کہ قادیانی مصنوعات کا مکمل طور پر
بائیکاٹ کریں کیوں کے
اسی مصنوعات کی رقم سے نہ صرف قادیانیت پروان چڑھ رہی ہے بلکہ سادہ لوح
انسانوں کو اچھی خاصی رقم دے کر بھلانے اور پسلانے کا بھی موثر ذریعہ ہے ۔۔
اللہ پاک سے یہی دعا ہے کہ وہ ھماری اس کاؤش کو قبول و منظور فرمائیں اور
قادیانیت کو نیست و نابود فرمائے(آمین) ۔۔
ختم نبوت زندہ باد
ختم نبوت پائندہ باد |