دنیا کا سب سے پرتعیش ریلوے اسٹیشن

ایک ایسی جگہ جہاں داخل ہوتے ہی لگے گا اوہ ہم تو کسی فائیو اسٹار ہوٹل پہنچ گئے مگر درحقیقت وہ ایک ریلوے اسٹیشن ہوگا۔

دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے سب سے مہنگے اور پرتعیش ریلوے اسٹیشن کی سعودی عرب میں تعمیر شروع ہوگئی ہے۔
 

image


سعودی فرمانروا کے حکم پر دارالحکومت ریاض میں ایسا پرتعیش ریلوے اسٹیشن تعمیر ہونے لگا ہے جو دیکھنے میں ایک فائیو اسٹار ہوٹل سے کم نہیں ہوگا، اس کی دیواریں سونے کے چھلکوں سے سجی ہوں گی جبکہ ہر جگہ سنگ مرمر راہداریاں ہوں گی اور دنیا کے گرم ترین مقام پر ہونے کی وجہ سے مکمل طور پر ایئرکنڈیشنڈ ہونا تو لازمی ہے۔
 

image

اس ریلوے اسٹیشن کی طرز تعمیر ایسی ہوگی جیسے صحراؤں میں ریت سے بنے غاروں کی ہوتی ہے۔
 

image

شاہ عبداللہ نے یہ اس ریلوے اسٹیشن کو صرف 4 سال میں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے، حالانکہ اس عرصے میں تو یورپی ممالک میں ایک ریلوے اسٹیشن کی تعمیر تو کجا تزئین نو بھی بہت مشکل سے ہوتی ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

Commuters on London Underground will no doubt cast an envious eye at these pictures of what will shortly become the world's most luxurious metro system. Looking more like the inside of five-star hotel, the proposed network, in Riyadh, Saudi Arabia, will boast a space age design featuring marbled walkways, gold-plated walls and, naturally in one of the hottest places on earth, air conditioning.