کاٹن کاروبار سیزن 2013-14

کاٹن سیزن 2013-14شروع ہوا چلا ہے لوئر سندھ کے مختلف علاقوں کپاس کی آمد کے بارے میں اطلاعات ہیں خاص طور پر بدین ڈگری کے علاقئں میں دو سے تین سو من نئ کپاس کی کی آمد کی خبریں ہیں زمینداروں سے ملنے والی مختلف رپورٹس کے مطابق زیریں سندھ میں 15 سے 20 جون کے بعد کپاس کی آمد میں اور اضافہ متوقع ہے اس کے علاوہ پنجاب میں بھی 25 جون کے بعد کپاس آمد کے بارے میں بتایا جا رہا ہے البتہ نارمل سیزن جولائی میں شروع ہونے کی امید ہے-

گرم موسم کے بعد 12 جون سے پنجاب سندھ میں کچھ بارشوں کا بھی بتایا جا رہا ہے موسم کہ کپاس کی فصل پر اپنے اثرات ہو سکتے ہیں-

اگر ہم گزرے سیزن کے سٹاک کو دیکھیں تو 3 مئی کو سٹاک تقریبا چار لاکھ گنٹھ تھی پچھلے ماہ کی ملز کی خریداری کے بعد اس وقت تقریبا دو لاکھ سے اوپر گانٹھ کا اندازہ ہے انٹرنیشنل مارکیٹ کی سپورٹ اور لوکل ملز کی طرف سے خریداری کی وجہ سے ریٹس بہتر رہے البتہ اچھے مال کی ڈیمانڈ دیکھنے میں نظر آئی -

کراچی کاٹن ایکسچینج 6400 اور لوکل مارکیٹ 6000-6800 تک ہے انٹرنیشنل ماور لوکل میں پیداوار میں کمے کی خبریں بھی مارکیٹ میں ہیں ابھی تک کے اندازوں کے مطابق سال 2013-14 میں کاٹن ریٹس میں بہتری ھی نظر آ رہی ہے-
Waqas saleem Alvi
About the Author: Waqas saleem Alvi Read More Articles by Waqas saleem Alvi: 12 Articles with 8699 views Cotton Consultant.. View More