اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے حاصل کرلی بلیک بیلٹ

مارشل آرٹ دنیا میں بیشتر افراد سیکھتے ہیں مگر کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری صاحب نے اس عمر میں بلیک بیلٹ حاصل کرلی ہے۔
 

image


دی نیوز ٹرائب کی رپورٹ کے مطابق بان کی مون نے عمر کے اس حصے میں تائیکوانڈو میں بلیک بیلٹ حاصل کرلی ہے تاہم یہ نہ سوچیں کہ اب وہ جنرل اسمبلی میں ناپسندیدہ رہنماؤں پر اس ہنر کو آزماتے نظر آئیں گے۔

جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے بان کی مون نے یہ بیلٹ محنت کر کے نہیں اعزازی طور پر حاصل کی ہے۔
 

image


ان پر یہ مہربانی ورلڈ تائیکوانڈو فیڈریشن نے کرتے ہوئے اعزازی طور پر بلیک بیلٹ دی کیونکہ وہ ایسے بااثر افراد کو اس اعزاز سے نوازتی ہی رہتی ہے۔

YOU MAY ALSO LIKE:

United Nations Secretary General Ban Ki-moon now has a black belt in taekwondo – but don’t expect him to bust out kicks and blocks at the opening ceremony of the General Assembly in September. In the past, he has said he’s too busy to engage in any hobbies, much less the demanding martial art that originated in his native Korea in the third century.