شکاگو کی ایک معروف کمپنی سینٹرل اسٹینڈرڈ ٹائمنگ دنیا کی
سب سے پتلی اور انوکھی گھڑی تیار کرنے کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی
ہے- یہ انوکھی گھڑی صرف صفر اعشاریہ 8 ملی میٹر پتلی ہے۔
|
|
اس گھڑی کو ایک ہی اسٹین لیس اسٹیل کے ٹکڑے سے تیار کیا گیا ہے اور یہ
کریڈٹ کارڈ سے بھی زیادہ پتلی ہے۔
اس کا ڈسپلے بھی انتہائی منفرد ہے جو کہ الیکٹرونک انک پر مشتمل ہے اور یہ
وہی ٹیکنالوجی ہے جو کنڈل ای ریڈر میں استعمال کی گئی ہے۔
|
|
گھڑی میں موجود مائیکرو انرجی سیل بیٹری ہر 10 منٹ میں چارج ہوجاتی ہے اور
15 سال تک چلتی ہے۔
|
|
گھڑی میں موجود مائیکرو انرجی سیل بیٹری ہر 10 منٹ میں چارج ہوجاتی ہے اور
15 سال تک چلتی ہے۔
|
|
|