بجٹ عوام کے لیے یا حکمرانوں کے لیے

بجٹ 2013 اعداد وشمار کا پلندہ یا ریلیف کا سبب

توقع کی جارہی تھی کہ نئی حکومت عوام دوست بجٹ پیش کرے گی لیکن بجٹ دیکھ کر پتا چلا کہ عوام دشمن بجٹ پیش کیا گیا اس بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کےبجائے عوام سے رہا کچھا ریلیف بھی چھین لیا گیا نئی حکومت نے کھربوں روپے خسارے کا بجٹ پیش کیا سیلز ٹیکسوں منیگائی میں ہو شربا اضافہ کردیا گیا حسب روایت مراعات یافتہ طبقے پر کوئی ٹیکس لاگو نہیں کیا گیا اور غریب اعوام پر ٹیکسوں کے پہاڑ توڑ ڈالے اور دو میاں صاحب کو ووٹ آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ کیسے گھومے گا پیسہ-

گھریلو استعمال کی اشیاء میں 85فیصد اضافہ نئی حکومت کا نیا بجٹ عوام کی پریشانیوں میں ریکارڈ اضافہ بقول شیخ رشید صاحب کے کہ
اور دو میاں صاحب کو ووٹ

اس بجٹ نے عوام کو پہلے سے بھی زیادہ مایوس کیا ہے جی ایس ٹی کی شرح میں اضافے سے غریب متاثر ہوگا
اور دو میاں صاحب کو ووٹ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا یہ سرکاری ملازمین کے ساتھ کھلی زیادتی ہے
اور دو میاں صاحب کو ووٹ

قارئین آپ جانتے ہیں کہ میاں نواز شریف الیکشن سے قبل کہا کرتے تھے کہ ہم اقتدار میں آکر مزدور کی تنخواہ پندرہ ہزار کردیں گے ملک کو تاریکی سے نکال کر اس کی معیشت کو اس کے پیروں پر کھڑا کردیں گے خوشحال پاکستان بنائیں گے ہمیں جمہوریت کرنے کا تجربہ ہے یہ میاں صاحب کے دعوے اور وعدے تھے جو الیکشن سے قبل عوام سے کیے تھے آج وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہوکر میاں صاحب اپنے وعدوں سے کیوں مکر گئے×
اور دو میاں صاحب کو ووٹ

ہم پہلے ہی اپنےکالم میں لکھ چکے ہیں کہ اعوام کو پہلے سے بھی زیادہ مشکل مرحلے سے گزرنا پڑے گا-

اس بجٹ سے مزدور طبقہ جو سال ہا سال سے پیستا آیا ہے مزید پیستا چلا جائے گا اب تنخواہیں نہ بڑھنے سے سرکاری ملازمین بھی پیسے گئے کاروباری بزنس سے وابستہ طبقے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا جا بجا ٹیکسوں کے پیسوں سے نیا حکمران طبقہ عیش و عیاشی موج مستیاں کرے گا
اور دو میاں صاحب کو ووٹ
mohsin noor
About the Author: mohsin noor Read More Articles by mohsin noor: 273 Articles with 245286 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.