بھاگنے پر مجبور کردینے والا الارم کلاک

اکثر لوگ سونے سے قبل الارم تو لگا دیتے ہیں مگر اسکے بجنے پر اٹھنے کی بجائے اسے ہی بند کردیتے ہیں، مگر اب ایسا نہیں ہوسکے گا٬ لیکن اب ایسا کرنا ممکن نہیں ہوگا۔
 

image


ایک ایسا انوکھا روبوٹک الارم تیار کرلیا گیا ہے جو بجتے ہی اپنے مقام سے اتر کر فرش پر بھاگنا شروع کردیتا ہے اور ساتھ ہی ایسی خوفناک آوازیں نکال رہا ہوتا ہے کہ آپ کو اسے خاموش کرانے کے لئے اس کے پیچھے بھاگنا ہی پڑتا ہے۔

یہ الارم 3 فٹ تک نیچے گر کر بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار نہیں ہوتا ہے اور آپ کے سہانے خوابوں پر پانی پھیر دیتا ہے۔
 

image

ایک طالبعلم کا تیار کردہ یہ روبوٹک الارم کلاک اس وقت تک چلنا شروع نہیں کرتا جب تک کہ اس کا الارم بجنا شروع نہیں ہوجاتا۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

An alarm clock which forces its owner out of bed to turn it off could be the saving grace for snoozers. The robotic clock jumps off your bedside table and runs across the floor on two wheels, leaving big sleepers with no choice but to go after it to stop it emitting a high pitched alarm call.