دھڑ کٹا شخص پارک پہنچ گیا

دنیا کا جانا مانا اور مشہور جادوگر اینڈی گراف اپنا دھڑ اور ٹانگیں ہاتھوں میں پکڑ کر برطانیہ کے ایک پارک میں جا پہنچا جس کے نتیجے میں لوگوں کی چیخیں نکل گئیں اور وہ خوف کے مارے بھاگ کھڑے ہوئے۔
 

image


اینڈی گراف گزشتہ روز برطانیہ میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کر چکے ہیں ۔

اپنے اس لاجواب فن کے ذریعے اینڈی نے پارک میں موجود خواتین٬ بچوں اور نوجوانوں کو انتہائی خوفزدہ کردیا اور وہاں موجود پبلک نے چیخ وپکار شروع کر دی جب کہ کئی افراد بھاگ کھڑے ہوئے۔
 

image

اینڈی گراف اس سے پہلے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کر کے بین الاقوامی شہرت حاصل کرچکے ہیں۔
 

YOU MAY ALSO LIKE:

Seeing a man cut in half at a traveling carnival may not shock you but what if you bumped into him walking down the street? Magician and stand up comedian Andy Gross took his split-man prank out for a stroll recently, scaring the bejeezus out of innocent passersby.