احتساب بے لاگ ہونا چاہیے!

آزاد کشمیر احتساب بیورو کی تازہ ترین کاروائی کے مطابقMDAکا کلرک اکرم شاہین گرفتار ہو کر مظفرآباد کے احتسابی قید خانے میں بند ہے اس پر الزام ہے کہ اس نے کسی شہری کا آلاٹ شدہ پلاٹ خرد برُد کر لیا ہے معاملہ خود برد کار ہے خردبرداس سمند کا نام ہے۔ جو دنیا کے اندر نظر تونہیں آتالیکن اس میں گرنے والے بڑے سے بڑے دریا غائب ہو جاتے ہیں اس سمندر میں دریاؤں کے پانی کے گرنے کاسلسلہ طویل تسلسل کے ساتھ جاری ہے یہ سمندر دنیا کے اندر نظر آنے والے دیگر سمندروں سے بہت مختلف ہے دنیا کے سمندروں کے اندر دریاؤں کے پانی گرتے ہیں اور خرد برد نامی سمندر کے اندر کرپشن ، بدعنوانی اورلوٹ مار نام کے در یا گرتے ہیں اس سمندر میں گرنے والے دریا کے پانی کو کنٹرول یا جمع کرنے کیلئے بند باندھنے والے بھی لڑکھڑا جاتے ہیں 100روپے کی کرپشن پکڑنے والے کو1000روپے کا نوٹ تھمادیا جاتا ہے اس حساب سے ہرکرپشن کی ایک علیحدہ بولی کے تحت ضابطہ طے ہے کرپشن کی دنیا کے اندر ہر کام تحت ضابطہ ہوتا ہے کرپٹ لوگوں کی زبان ہی علیحدہ ہوتی ہے کرپشن کا ناسور اگرچہ ان کے چہر ے پہ مو جود ہو تا ہے صرف محسوس کر نے اور غور سے دیکھنے کی ضرورت ہے کر پشن کے ضابطے میں ایک با ت طے ہے کہ کر پشن کوپکڑ نے کیلئے جب بھی قا نو ن یا قا نون نا فذ کر نیوالے اوارے حر کت میں آئیں گے ۔تو ان کی گر فت میں بڑا مگر مچھ ہونے کی بجائے محض چھو ٹی سی مچھلی ہوگی۔اور آپ کو تو پتہ ہی ہے آ چھوٹی مچھلی کوہرکوئی آسا نی کے کر پشن کے ضابطے میں ایک با ت طے ہے کہ کر پشن کوپکڑ نے کیلئے جب بھی قا نو ن یا قا نون نا فذ کر نیوالے اوارے حر کت میں آئیں گے ۔تو ان کی گر فت میں بڑا مگر مچھ ہونے کی بجائے محض چھو ٹی سی مچھلی ہوگی۔اور آپ کو تو پتہ ہی ہے آ چھوٹی مچھلی کوہرکوئی آسا نی کے سا تھ کھا سکتا ہے آج کل احتساب بیو رو کی جا ری مہم بھی چھوٹی مچھلیوں کیخلاف نظر رہی ہے ،آج تک شا ید ہی کو ئی بڑا مگر مچھ پکڑ کر احتسا ب بیو رو کے در جنوں بھر آفیسران اور ملاز مین نے آزا د کشمیر احتساب بیو رو جیسے با اختیار ادارے کی مو جو دگی کو ثا بت کیا ہو ۔MDAمیں اکر م شا ہین کی طرح کے شا ید مز ید بھی ایسے کلر ک ہو نگے جنہوں نے ایک ،دو یا تین یا اس سے بھی زائد پلا ٹوں میں خرد برد کی ہو گی ۔بلکہ یہی نہیں مز ید خرد بر د جا ری بھی ہو گی ۔رشو ت کا لین دین پرا نا معا ملہ ہوگیا ہے لیکن دیکھنا اس با ت کو ہے کہ’ا تھ کھا سکتا ہے آج کل احتساب بیو رو کی جا ری مہم بھی چھوٹی مچھلیوں کیخلاف نظر رہی ہے ،آج تک شا ید ہی کو ئی بڑا مگر مچھ پکڑ کر احتسا ب بیو رو کے در جنوں بھر آفیسران اور ملاز مین نے آزا د کشمیر احتساب بیو رو جیسے با اختیار ادارے کی مو جو دگی کو ثا بت کیا ہو ۔MDAمیں اکر م شا ہین کی طرح کے شا ید مز ید بھی ایسے کلر ک ہو نگے جنہوں نے ایک ،دو یا تین یا اس سے بھی زائد پلا ٹوں میں خرد برد کی ہو گی ۔بلکہ یہی نہیں مز ید خرد بر د جا ری بھی ہو گی ۔رشو ت کا لین دین پرا نا معا ملہ ہوگیا ہے لیکن دیکھنا اس با ت کو ہے کہ آ ج تک احتساب بیو رو نے جن کر پٹ کلر کوں کو گر فتا رکرکے ان کے چلا ن مر تب کرکے عدا لتوں میں دائر کر وائے ہیں ان کیسوں میں کتنے کر پٹ کلرکوں کو سزا دلو ائی ہے سا لا نہ کر وڑ رو پے کا بجٹ استعمال کرنے والے احتسا ب بیو رو کو سیکر ٹر ی لیول کے کر پٹ آفیسرا آ ج تک احتساب بیو رو نے جن کر پٹ کلر کوں کو گر فتا رکرکے ان کے چلا ن مر تب کرکے عدا لتوں میں دائر کر وائے ہیں ان کیسوں میں کتنے کر پٹ کلرکوں کو سزا دلو ائی ہے سا لا نہ کر وڑ رو پے کا بجٹ استعمال کرنے والے احتسا ب بیو رو کو سیکر ٹر ی لیول کے کر پٹ آفیسران کی یو میہ مار دھاڑنظر کیوں نہیں آرہی ؟سٹر کوں ،سر کا ری عمارتوں،پلوں،دیواروں اور گلیوں کی سر کاری تعمیر میں ہو نے والی کروڑوں رو پے کی کرپشن احتسا ب بیو رو کو کیوں نظر نہیں آرہی ؟جناح ماڈ ل ٹا ؤن میر پور کی تر قیا تی سکیموں کے ٹھیکوں میں ہو نیوالی ار بون کی یو میہ مار دھاڑنظر کیوں نہیں آرہی ؟سٹر کوں ،سر کا ری عمارتوں،پلوں،دیواروں اور گلیوں کی سر کاری تعمیر میں ہو نے والی کروڑوں رو پے کی کرپشن احتسا ب بیو رو کو کیوں نظر نہیں آرہی ؟جناح ماڈ ل ٹا ؤن میر پور کی تر قیا تی سکیموں کے ٹھیکوں میں ہو نیوالی ار بوں روپے کی کر پشن احتساب بیو رو کو نظر کیوں نہیں آرہی ؟سر کا ری محکموں میں روز انہ کے اخراجا ت ،گا ڑیوں کی کاغذی مر مت اور پیٹر ول کی مد میں اُٹھنے والے کر وڑوں رو پے کے اخر اجا ت میں ہو نے والی کرپشن احتساب بیو رو کوکیوں نظر نہیں آرہی ؟سر کار ی محکموں میں ں روپے کی کر پشن احتساب بیو رو کو نظر کیوں نہیں آرہی ؟سر کا ری محکموں میں روز انہ کے اخراجا ت ،گا ڑیوں کی کاغذی مر مت اور پیٹر ول کی مد میں اُٹھنے والے کر وڑوں رو پے کے اخر اجا ت میں ہو نے والی کرپشن احتساب بیو رو کوکیوں نظر نہیں آرہی ؟سر کار ی محکموں میں بھر تیوں اور پر موشنوں پر ہونے والا لین دین احتسا ب بیو رو کونظر کیوں نہیں آرہی؟محکمہ ما ل کے پٹو اری اور تھانہ کے محر ر کی کر پشن کو احتسا ب بیو رو کیوں نہیں دیکھ رہا ؟ہسپتالوں کے اندرموجود ما فیا جن کے ہا تھوں ہر سال عوام کی صحت کیلئے آنیوالی کروڑوں ر بھر تیوں اور پر موشنوں پر ہونے والا لین دین احتسا ب بیو رو کونظر کیوں نہیں آرہی؟محکمہ ما ل کے پٹو اری اور تھانہ کے محر ر کی کر پشن کو احتسا ب بیو رو کیوں نہیں دیکھ رہا ؟ہسپتالوں کے اندرموجود ما فیا جن کے ہا تھوں ہر سال عوام کی صحت کیلئے آنیوالی کروڑوں رو پے کی ادویات فر وخت ہو جا تی ہیں۔ڈاکٹر ز سر کا ری تنخواہ لیکرکیو ں پر ائیویٹ ہسپتا لوں میں کام کر تے ہیں کیا ان کو دیکھنا احتساب بیو رو کی آنکھ کی ذمہ دا ری نہیں ؟احتساب بیو رو کو عوام کی نظر وں میں نظر یں ڈال کر بات کر نے کیلئے محض اکر م شا ہین کی گرفتا رو پے کی ادویات فر وخت ہو جا تی ہیں۔ڈاکٹر ز سر کا ری تنخواہ لیکرکیو ں پر ائیویٹ ہسپتا لوں میں کام کر تے ہیں کیا ان کو دیکھنا احتساب بیو رو کی آنکھ کی ذمہ دا ری نہیں ؟احتساب بیو رو کو عوام کی نظر وں میں نظر یں ڈال کر بات کر نے کیلئے محض اکر م شا ہین کی گرفتا ری کا کا فی نہیں ہے جن کر پٹ آفیسران نے ادا رہ تر قیا ت کے الا ٹ شد ہ پلاٹوں شد ہ پلا ٹوں کے ماسٹر پلا نو ں کو تبد یل کر دیا ۔الاٹ شد ہ پلاٹوں کے سا ئز کم کر کے غیر قانو نی طور پر اضافی نمبر لگا ئے ۔وہ کر پٹ سول او ر سر کا ری عہد یداران جن کی مبینہ سر پر ستیی کا کا فی نہیں ہے جن کر پٹ آفیسران نے ادا رہ تر قیا ت کے الا ٹ شد ہ پلاٹوں شد ہ پلا ٹوں کے ماسٹر پلا نو ں کو تبد یل کر دیا ۔الاٹ شد ہ پلاٹوں کے سا ئز کم کر کے غیر قانو نی طور پر اضافی نمبر لگا ئے ۔وہ کر پٹ سول او ر سر کا ری عہد یداران جن کی مبینہ سر پر ستی میں MDAکے الاٹ شد ہ سیکٹروں میں عملی طو ر پر تحا ل کو ئی تر قیا تی کا م نہیں ہوا اور فائلوں میں بو گس کام جا ری ہیں۔احتسا ب بیو رو کو کیوں نظر نہیں آرہا ۔محکمہ ٹیکس اور ایکسائز کے اند ر ہو نے والی سالا نہ کروڑوں رو پے کی خرد برد احتسا ب بیو رو کو کیوں نظر نہے میں MDAکے الاٹ شد ہ سیکٹروں میں عملی طو ر پر تحا ل کو ئی تر قیا تی کا م نہیں ہوا اور فائلوں میں بو گس کام جا ری ہیں۔احتسا ب بیو رو کو کیوں نظر نہیں آرہا ۔محکمہ ٹیکس اور ایکسائز کے اند ر ہو نے والی سالا نہ کروڑوں رو پے کی خرد برد احتسا ب بیو رو کو کیوں نظر نہیں آرہی ؟یہ وہ سوالا ت اور حقا ئق ہیں جو یقینا احتسا ب بیو رو کی کا ر کر دگی پر سوا لیہ نشان کی صورت اختیا ر کیے ہو ئے ہیں ۔
 

Mumtaz Ali Khaksar
About the Author: Mumtaz Ali Khaksar Read More Articles by Mumtaz Ali Khaksar: 49 Articles with 38086 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.