مگرمچھ کے ساتھ رات گزارنے والا شخص

خونخوار مگرمچھ کا تصور ہی رونگٹے کھڑے کر دینے کے لئے کافی ہے لیکن ذرا اس سابق زمبابوین کرکٹر گائے ویٹل کو تو دیکھئے جنہوں نے آٹھ فٹ لمبے مگر مچھ کے ساتھ ساری رات گزار لی۔
 

image


اتنا حیرات مت ہوں اس میں ان صاحب کی بہادری کا کوئی کمال نہیں بلکہ یہ رات بھر اس بات سے بے خبر سوتے رہے کہ ان کے بیڈ کے نیچے 150 کلو گرام وزنی ایک مگرمچھ موجود ہے۔

یہاں تک کہ جاگنے کے بعد بھی انہیں اس بات کا اندازہ نا ہو سکا کہ وہ کس مشکل سے بال بال بچے ہیں- لیکن جیسے ہی ملازمہ ان کے کمرے میں آئی تو چیختے ہوئے باہر آگئی ۔
 

image

اس خوفناک انکشاف کے بعد ریسکیو ٹیم کو بلایا گیا جس نے اس خطرناک مگرمچھ کو باندھ کر دریا میں چھوڑ دیا۔
YOU MAY ALSO LIKE:

It sounds like the stuff of nightmares - but Guy Whittall will certainly be checking for 'monsters' underneath his bed, after waking up to find an eight foot crocodile hiding just inches from where he slept. The 330lbs giant had sneaked into the Humani lodge, Zimbabwe and spent the entire night lying quietly, just fractions beneath an oblivious Mr Whittall.