عید الاضحیٰ کا پیغام

Rate it:
Share Comments Post Comments
Total Views: 1884 Print Article Print
 Previous
NEXT 

YOU MAY ALSO LIKE:

Most Viewed (Last 30 Days | All Time)

Comments

آپ کی رائے
تمام اہل وطن کو عید الاضحی کے پر مسرت موقع پر بہت بہت دلی عید مبارک قبول ہو ۔ خدا آپ سب کو ایسی بے شمار عیدیں اور ان کی خوشیاں منانا نصیب فرمائے ۔ ہم پردیسیوں کے لئے بھی دعا کریں کہ کبھی کوئی عید اپنی پاک سر زمین پر اپنوں کے درمیان ان کے ساتھ رہ کر ہمیں بھی منانا نصیب ہو ۔ پاکستان بہت یاد آتا ہے بہت عرصہ ہو گیا ہے کہ جا نہیں سکے ہیں ۔ چاہے خوشی کا موقع ہو یا رنج کا پردیس میں تنہائی اور اپنوں سے جدائی کا احساس بہت بڑھ جاتا ہے مگر یہاں انسان بہت مجبور ہوتا ہے ۔ تمام غریب الوطن آپ کی خصوصی دعاؤں کے طلبگار ہیں ۔ اللہ رب العزت پاکستان کو ہمیشہ سلامت رکھے اور وہاں رہنے والوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور ملک کے جو بھی معاملات و مسائل ہیں ان کا کوئی بہتر حل نکال دے اور ملک و مذہب سے مخلص اپنے بندوں کو پاکستان اور اسلام کے دشمنوں پر غلبہ عطا فرمائے ۔ آمین ۔ ایکبار پھر آپ سب کی خدمت میں ڈھیروں پر خلوص عید مبارک ۔
By: Rana Tabassum Pasha(Daur), Dallas,USA on Oct, 15 2013
Reply Reply
0 Like
Language:    

مزہبی کالم نگاری میں لکھنے اور تبصرہ کرنے والے احباب سے گزارش ہے کہ دوسرے مسالک کا احترام کرتے ہوئے تنقیدی الفاظ اور تبصروں سے گریز فرمائیں - شکریہ
Eid is a festival of Muslims that is celebrated all over the world. Eid-ul-Adha is also known as the festival of sacrifice and sacrifice feast. Eid- ul- Adha is celebrated on the tenth day of Dhuj Hijja, the Islamic month according to the lunar Islamic calendar. Eid- ul- Adha accurs approximately seventy days after the end of Ramadan month.