جہاد میں شرکت کے مختلف طریقے ۔ جہاد حصہ ٩

جہاد یعنی جدوجہد کرنا اللہ کے کلمے کو بلند کرنے کے واسطے خلوص نیت و اخلاص کے ساتھ اس طرح جہاد میں شرکت کرنے کے مختلف طریقے ہیں جن میں سے چند درج زیل ہیں ہر طریقے اپنے اندر ایک کمال کی معلومات اور حقائق رکھتا ہے

١۔ اللہ کے راستے میں جدوجہد کرنے کی خواہش کرنا۔(جان سے مال سے زبان سے اخلاق سے وغیرہ وغیرہ) ۔

٢۔ اللہ سے شہادت کی دعا کرنا۔ (کہ خاتمہ ہو تو اللہ کی راہ میں )

٣۔ اپنے اموال سے جہاد کرنا۔

٤۔ اللہ کی راہ میں لڑنے والے اور نکلنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا۔

٥۔ اللہ کی راہ میں لڑنے والوں اور نکلنے والوں کا دفاع کرنا اور ان کے حق میں بولنا۔

٦۔ منافقین کی نشاندہی کرنا۔

٧۔ سہل پسندی اور آرام دہ زندگی سے کنارہ کشی یا کم از کم میلان کم کرنے کی کوشش یا جدوجہد کرنا۔

٨۔ اخلاقی و روحانی تربیت کا حاصل کرنا۔

٩۔ علمائے حق کو تلاش کرنا۔

١٠۔ ہجرت کے لیے تیار رہنا اور تیاری کرنا۔

١١۔ فتنوں سے متعلق احادیث کا مطالعہ کرنا اور معلومات حاصل کرنا اور صحیح معلومات کو پھیلانا۔

مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ بھی اور بہت سے طریقے ہیں جن کے زریعے جہاد میں شرکت کی جاسکتی ہے۔
M. Furqan Hanif
About the Author: M. Furqan Hanif Read More Articles by M. Furqan Hanif: 448 Articles with 532787 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.