ستائیس سال پرانا کمپیوٹر انٹرنیٹ سے منسلک

اب اسمارٹ فون٬ آئی پید اور نوٹ بک کا دور ہے اور انٹرنیٹ کی سہولت ان تمام آلات میں موجود ہے لیکن اگر ایسے میں کوئی 27 سال پرانے خستہ حال کمپیوٹر پر انٹرنیٹ کنیکٹ کردے تو یہ انوکھی بات ہے-
 

image


دی نیوز ٹرائب کے مطابق میک پلس کا یہ ماڈل 1986 میں ایپل نے ایجاد کیا تھا اور وہ دور ایسا تھا جب انٹرنیٹ کا کوئی نام و نشان بھی موجود نہ تھا٬ کیونکہ انٹرنیٹ 1991 میں آیا ہے-
 

image

میک پلس کے مالک جیف کیچر کی شدید خواہش تھی کہ اس خستہ حال اور پرانے کمپویٹر پر بھی انٹرنیٹ کنکشن موجود ہو- اس مقصد کے لیے انہوں نے خاصی محنت بھی کی اور کامیاب ہوگئے-

مانا کہ کمپیوٹر پر انٹرنیٹ براؤزنگ اپنی فاسٹ نہیں ہورہی لیکن جو بھی ہورہی ہے اس پر جیف کیچر بہت خوش ہیں-

YOU MAY ALSO LIKE:

Most of us have old tech gadgets lying around gathering dust, but one engineer has decided to put his to good use. Jeff Keacher from Colorado successfully managed to wire up a 27-year-old Mac Plus - an early version of the Apple Mac computer - to the web using a Raspberry Pi and proxy server.