امریکی طالبعلم نے مکڑی ڈرون تیار کرلیا

ایک امریکی طالبعلم نے مکڑی ڈرون تیار کیا ہے جو ہدف کو لیزر سے جلا کر بھسم کر دیتا ہے۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی طالبعلم ڈریک انتھونی کی تیار کردہ یہ روبوٹک مکڑی دراصل ایک ریموٹ کنٹرول ڈرون ہے جو خود میں نصب لیزر لائٹ کی بدولت کسی بھی چیز کو بھسم کردینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
 

image

بیس سالہ طالبعلم کی تیار کردہ اس نوکھی ایجاد کو ڈیتھ رے لیزر ڈرون کا نام دیا گیا ہے جو اپنے ہدف کو لیزر سے نشانہ بناتا ہے، اور یہ سب کچھ صرف ایک بٹن دبانے پر ممکن ہوتا ہے اور ہدف جل کر خاکستر ہوجاتا ہے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

In a move that wouldn’t look out of place in an Austin Powers movie, a student from Illinois has fitted a spider-shaped robot with laser beams. The remote-controlled Death Ray Laser Drone Bot is fitted with a beam so powerful it can pop balloons and make paper and card burst into flames.