قدرت کا کمال٬ 2 سروں والا بچھڑا

مراکش میں ایک انوکھا بچھڑا پیدا ہوا ہے جس کے 2 سر ہیں-
 

image


دی نیوز ٹرائب کے مطابق شمالی مراکش کے ایک گاؤں میں 30 دسمبر کو پیدا ہونے والے اس بچھڑے کا نام ثنا سعیدہ رکھا گیا ہے جس کا مطلب عربی میں ہیپی نیو ائیر ہوتا ہے-

یہ بچھرا اپنی دونوں تھوتھنیوں سے کھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور حیرت انگیز طور پر صحت ثابت ہوا ہے-
 

image

یہ جانور اپنے علاقے میں لوگوں کی توجہ کا مرکز بن کیا ہے اور اسے دیکھنے کے لیے ہجوم مذکورہ گھر پر ہر وقت جمع رہتا ہے-
YOU MAY ALSO LIKE:

A village in northern Morocco has been shocked by the birth of a two-headed calf. Born on December 30, the young animal was named Sana Saida, which means 'Happy New Year' in Arabic. Since its birth, the creature has been attracting a lot of attention, with locals of Sefrou, a village less than 20 miles from Fez, flocking to the farm to see it.