کبھی نہ ڈوبنے والے ٹائی ٹینک کی تیاری

چین میں کبھی نہ ڈوبنے والے ٹائی ٹینک کی تیاری کا آغاز رواں ماہ کے آخر میں ہوگا۔
 

image


جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق سو سال قبل ڈوبنے والے عظیم الشان بحری جہاز ٹائی ٹینک کی نقل ساڑھے 16 کروڑ ڈالر کی لاگت سے تیار کی جائے گی۔

اصلی ٹائی ٹینک کے برعکس یہ ٹائی ٹینک کبھی نہیں ڈوبے گا کیونکہ اسے سمندر میں نہیں اترنا بلکہ وسطی چین کے ایک تاریخی تھیم پارک کی زینت بننا ہے۔
 

image

ٹائی ٹینک کی خاص بات یہ ہے کہ سیاح اس میں بیٹھ کر ٹائی ٹینک کے ساتھ پیش آنے والے حادثے کا عملی مشاہدہ کریں گے۔
YOU MAY ALSO LIKE:

An energy company in China is building a life-size Titanic replica in a remote part of Sichuan province, in another sign of China’s curious and long-standing fascination with the tragic sea vessel. Sichuan Seven Star Energy Investment Group has hired a US firm to help it design a copy of (paywall) based on its sister ship, the RMS Olympic, with a price tag of up to 1 billion yuan ($170 million).