ایمان ھماری بنیادی ضرورت

الحمدللہ الذی بعزتہ وجلالہ تتم الصالحات
صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
میرے عزیز دوستوں، اللہ رب العزت نے دنیا اور آخرت کی کامیابی پورے کے پورے دین اسلام پار چلنے میں رکھی ہے، دین زندگیوں میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے پر چلنے اور ان کو دوسروں کی زندگی میں لانے والی محنت سے آٰٰئے گا- اور طریقہ محنت بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک زندگی کواپنانے سے آآئے گا-

دین کی بنیاد کلمہ لا الہ الااللہ محمد ارّسول اللہ ہے جس کا مفہوم اللہ کی ذات سے سب کچھ ہونے کا یقین اور مخلوق سے اللہ پاک کے حکم اور ارادے کے بغیر کچھ نہ ہونے کا یقین ہمارے دلوں میں آ جائے، اور محمد ارّسول اللہ کے طریقوں پر چل کر دنیا آخرت میں کامیابی اور غیروں کے طریقوں میں ناکامی کا یقین ھمارے دلوں میں آ جا ئے۔ اب جو زرّہ برابر اس دنیا سے ایمان لے کر جائے گا اس کو دس گناہ بڑی جنّت ملے گی انشاّاللہ

بھائیوں دوستوں ایمان کو حدیث میں اخلاص فرمایا گیا ھے اور اخلاص دل کے سچے یقین کا نام ھے۔ اس لئے کلمہ والا یقین بنانا ہر مسلمان کی انتہائی ضروری ھے۔ کیونکہ ایمان بنیاد ھے سارے اعمال کی قبولیت کا جس کے بغیر ہر کوشش بے کار ھے، اس لئے ایمان بنانے کی محنت سیکھنا نیکی کو کرنے اور گناہ سے بچنے کے لئے انتہائی مفید ھے اس لئےایمان کی ایسی مجلس میں شرکت کی جائے جس سے ایمان میں ترقی ہو۔
Muhammad Burhan
About the Author: Muhammad Burhan Read More Articles by Muhammad Burhan: 2 Articles with 12676 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.