آج سے کئی سال پہلے اسلام کے نام
نہاد ٹھیکداروں نے دہشتگردی کا ارتکاب کرتے ہوئے جنت البقیع میں مقابر کو
مسمار کیا تھا۔ اور سینہ زوری دیکھیں کہ اس فعل کا استدلال مسلم شریف کی
حدیث سے پیش کرتے ہیں جو کہ انکا غلط استدلال ہے۔ میرا ان سے سوال ہے کہ تم
دین زیادہ سمجھتے ہو یا صحابہ۔ اگر جواب صحابہ ہے تو انھوں نے قبروں کو
مسمار کیوں نھیں کیا۔ اب نجدی حکومت میرے آقا حضرت محمد صلی اللھ علیھ وسلم
کی جائے ولادت کو مسمار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جو کہ عشاق کے دلوں پر خنجر
چلانے کے مترادف ہے۔
https://www.hamariweb.com/articles/article.aspx?id=43635 |