بلوچستان: 20 فٹ لمبی شارک پکڑی گئی

بلوچستان کے ساحلی علاقے سے 20 فٹ لمبی شارک پکڑی گئی، جسے کراچی فشریز لایا گیا ہے۔
 

image


فشریز حکام کے مطابق فائیٹر شارک نامی اس مچھلی کو بلوچستان کے ساحلی علاقے سے پکڑا گیا ہے۔

مچھلی کی مجموعی لمبائی 20 فٹ ہے اور یہ تین فٹ چوڑی ہے۔ مچھلی کا وزن تین سے ساڑھے تین ہزار کلو گرام ہے۔
 

image

مچھلی کو بلوچستان سے پکڑ کر کراچی فشریز لایا گیا ہے۔
 
YOU MAY ALSO LIKE:

A four meter long giant whale shark was dragged to Karachi Fish Harbour (KFH) on Wednesday. The marine giant caught attention of large number of visitors when it was brought to the KFH. The giant fish was netted near Phor in Sonmiani on Wednesday morning officials of the Fisheries Department told APP.