انسان ہو یا جانور بھوک کسی سے برداشت نہیں ہوتی اگر کچھ
کھانے کو نہ ملے تو حالت غیر ہوجاتی ہے۔
اب اس سانپ کو ہی دیکھ لیجئے جسے کھانے کو کچھ نہ ملا اور بھوک نے برا حال
کردیا تو اس نے خود ہی کو کھانا شروع کردیا۔
|
|
اپنی دم کو منہ میں دبائے سانپ نے اسے کھانے کا ایسا مظاہرہ پیش کیا جیسے
شکاری اپنے شکار کو کھاتا ہے اور اپنا جسم لہو لہان کرلیا-
|
|
اسے دیکھ کر یہی کہا جاسکتا ہے کہ پیٹ کیلئے چاہے انسان ہو یا جانور کچھ
بھی کرسکتا ہے۔
|
|
|