آگ کا عذاب

سورہ مریم ١٩ -------- آیہ # ٨٣ - ٨٤
کیا تم نے نہ دیکھا کہ ہم نے کافروں پر شیطان بھیجے کہ وہ انھیں خوب اچھالتے ہیں - تو تم ان پر جلدی نہ کرو ہم تو انکی گنتی پوری کرتے ہیں

سورہ الانبیا ٢١ ------------- آیہ # ٣٩-٤٠
کسی طرح جانتے کافر اس وقت کو جب نہ روک سکیں گے اپنے مونہوں سے آگ اور نہ اپنی پیٹھوں سے اور نہ ان کی مدد ہو - بلکہ وہ ان پر اچانک آ پڑے گی تو انھیں بے ہواس کر دیگی پھر نہ وہ اسے پھیر سکیں گے اور نہ انھیں مہلت دی جائے گی

ان آیات مبارکہ میں جس بات کا ذکر الله تعالیٰ نے فرمایا ہے اگر ہم محسوس کریں تو ان مناظر کو ہم اگر دیکھ نہیں پا رہے ہیں تو خبریں تو کچھ اسی طرح کی سن رہے ہیں ہم لوگ مثال کے طور پر خود کش حملہ٬ ڈرون اٹیک٬ بم دھماکے یا میزائل حملہ اگر ذرا سا دھیان دیا جائے اور غور کیا جائے اس طرح کے واقعات کچھ اسی طرح کا منظر پیش کرتے محسوس ہوتے ہیں جیسا مندرجہ بالا آیات مبارکہ میں ذکر کیا گیا ہے .
Mohsin Khan
About the Author: Mohsin Khan Read More Articles by Mohsin Khan: 115 Articles with 128136 views nothing special .. View More