کچھ بھی لکھنے سے پہلے پڑھنا
ضروری ہوتا ہے اس ہی لیے وحی کا پہلا لفظ اقرا یعنی پڑھ ہے اس ہی لیے پڑھنے
کے لئیے قرآن کریم کو پڑھنا اور سمجھنا ضروری ہے قرآن کریم کو پڑھے اور
سمجھے بغیر کوئی بات کرنا گمراہی کا سبب بن سکتا ہے اور اگر ہم وحی کے پہلے
ہی لفظ کی سمجھ نہ رکھتے ہوں تو آگے کیا امید کی جا سکتی ہے
قرآن کریم کو تسلسل کے ساتھ پڑھنا چاہیے یعنی اگر پہلے لفظ سے شروع کیا ہے
تو تسلسل توڑے بغیر آخری لفظ تک پڑھنا چاہیے چاہے کتنی دن یا مہینے لگ
جائیں کوئی ضروری نہیں ہے کہ ہم رمضان کے ایک مہینے میں دو بار قرآن ختم
کریں ضروری یہ ہے کے ہم جو پڑھیں وہ سمجھ میں بھی آئے
ایک اچھی بات عالم حق سے مجھے ملی تو میں نے چاہا کہ اس بات کو آگے بڑھایا
جائے |