کتے کی دس صفات
(MOHAMMAD BURHAN UL HAQ JALALI, JHELUM)
حیوان اپنےمالک
کاوفادارہوتاہےاورانسان اپنے رب کااتناوفادار نہیں-
حضرت حسن بصری فرماتےهیں کہ کتےمیں دس صفات پائی جاتی هیں اگران میںسےایک
بهی صفت انسان میں پیداهوجائےتوانسان ولی اللہ بن سکتاهے-
1کتےکےاندرقناعت ہوتی ہے جومل جائےاسی پرقناعت کرتاہے.یہ صابرین کی نشانی
ہے-
2کتااکثربهوکارهتا ہے یه صالحین کی نشانی ہے-
3اگرکوئی دوسراکتااس پر زورسےغالب آجائے تویہ اپنی جگہ چهوڑ کردوسری جگہ
چلاجاتاہے یه رافسین کی علامت ہے-
4دنیامیں اس کاکوئی گهرنہیں یہ متوکلین علامت ہے-
5رات کوکم سوتا ہے یہ محبین کی علامت ہے-
6اگراس کامالک اسے مارے تو یہ چهوڑکرنهیں جاتا یہ صادقین كى علامت ہے-
7اگراس كامالک كهانا كهارهاهوتوطاقت کےباوجود اس سے كهانانهیں چهينتا يہ
مساکین کی علامت ہے -
8جب مرتاهے تواس كی كوئى ميراث نهيں هوتى يه محبین کی علامت ہے-
9جب مالك گهرميں هوتواس کےجوتوں ميں ادنى جگه پربیٹهنےپرراضی ہوجاتاہے یہ
متواصفین کی علامت ہے-
10اگرمالک اسےمارے اوردوبارہ ٹکڑاڈال دے تواسےکهالیتاهے ناراض نهیں ہوتا یہ
خاصفین کی علامت ہے
غور کریں ہمارے ان نشانیوں میں سے کونسی نشانی پائی جاتی ہے؟ |
|