ٌٌ بچے کھلونوں سے بھی سچی محبت
کرتے ہیں
جب کہ بڑے انسانوں سے بھی نہیں
ٌبچے کھلونا ٹوٹ جانے پر بھی روتے ہیں
جب کہ بڑے دل ٹوٹنے پر بھی نہیں
ٌبچے رو کر بھی بات منوا لیتے ہیں
جب کہ بڑے ہنس کر بھی نہیں
ٌبچے غیبت نہیں کرتے
جب کہ بڑے اس سوا رہتے نہیں
ٌ بچے ٹوٹے ہوے کھلونوں کو بھی جوڑتے ہیں
جب کہ بڑے ٹوٹے ہوے رشتے بھی جوڑتے نہیں
ٌ بچے راضی ہو کر کدورتیں بھلا دتیے ہیں
جب کہ بڑے نہیں
ٌ بچے مٹی کے گھروندے بنا کر بھی خوش ہوتے ہیں
جب کہ بڑے محل بنا کر بھی نہیں |