اگر خوبصورتی کے حوالے سے بات کی جائے تو دنیا میں
پاکستان کا کوئی ثانی نہیں-پاکستان کی دلکشی اور خوبصورتی ہمیشہ سے سیاحوں
کو اپنی جانب متوجہ کرنے میں کامیاب رہی ہے- پاکستان میں بے شمار دلفریب
مقامات موجود ہیں ان میں جھیلیں، پہاڑ، قدرتی نہریں ، دریا وغیرہ سرِفہرست
ہیں۔ آج ہم پاکستان کی چند خوبصورت ترین جھیلوں پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔
|