رحمتِ عالمیان سلطانِ دوجہان شہنشاہِ کون و مکان حبیبِ
رحمٰن عزوجل و صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا فرمانِ ذی شان ہے کہ جس نے مکہ
میں رمضان المبارک کو پایا پھر اسکے روزے رکھے اور جتنا ہوسکااس کی راتوں
میں قیام کیا تو اللہ عزوجل اس کے لئےدیگر مقامات پر 1000رمضان المبارک
گزارنےکا ثواب لکھے گا اور اللہ عزوجل اس کے لئےروزانہ دن اور رات میں ایک
ایک غلام آزاد کرنے اور اللہ عزوجل کی راہ میں دو سواروں کو سواری دینے اور
دن اور رات میں ایک ایک نیکی کا ثواب لکھے گا ۔ (سننِ ابنِ ماجہ الحدیث:۳۱۱۷،
ص۲۶۶۶)
|