ڈر اور دنیا

ڈر ایک ایسی بیماری ہے کہ اچھے خاصے انسان کو بیمار بنا دیتی ہے۔ ڈر انسان کو اندر سے کھو کھلا کر دیتا ہے۔ نھیں سمجھے ؟

بھئی دیکھیے ایک کہاوت ہے ڈر سے متعلق ۔میں آ پ کو سناتی ہوں آپ خود سمجھ لیں ۔ کہا جاتا ہے کہ چوہا بلی سے ڈرتا ھے جبکہ بلی کتے سے ڈرتی ہے۔ کتا شوہر سے ڈرتا ہے اور شوہر بیوی سے اور بیوی چو ہے سے ڈرتی ھے

ہے نا مزے کی اور سوچنے کی بات کہ دنیا اور ڈر کا کتنا گھرا رشتہ ہے دنیا گول ہےیہ تو سب کو پتہ ہےمگر ا تنی گول ہے اس بات کا اندازہ بھی آپ کو یقیننا ھوگیا ہوگا

 

Amna Kayani
About the Author: Amna Kayani Read More Articles by Amna Kayani: 3 Articles with 4414 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.