ہماری زمین فطرت کی خوبصورتی کا شاہکار ہے، یہاں کہیں
صحرا کے رنگ نظر آتے ہیں تو کہیں برفانی وادیاں آنکھوں کو چندھیا دیتی ہیں،
اس رنگا رنگ تضاد نے ہی کرہ ارض کو انسانوں کیلئے انتہائی پرکشش اور
پراسرار بنا رکھا ہے- اب اتنے منفرد مقامات میں سب سے خوبصورت کا انتخاب تو
مشکل ہے مگر یہ چند مقامات ایسے ضرور ہیں جنھیں دیکھ کر کوئی بھی مسحور
ہوسکتا ہے۔
|
|
یہ سرسبز مقام کولمبیا میں واقع ہے جسے سانٹا مارٹا کے نام سے جانا جاتا ہے-
|
|
یہ خوبصورت منظر آسٹریلیا کے پورٹ کیمپبل نیشنل پارک کا ہے-
|
|
جرمنی کا ایک حسین ترین مقام جو Partnachklamm کے نام سے مشہور ہے-
|
|
امریکہ کے علاقے کیلیفورنیا میں واقع Mossbrae آبشار-
|
|
یہ کروشیا کا ایک دلکش مقام ہے جسے Dubrovnik کے نام سے جانا جاتا ہے-
|
|
یہ بلند و بالا چٹانیں یونان کے علاقے Meteora میں واقع ہیں-
|
|
یہ حسین و جمیل آبشار جرمنی کے علاقے Kassel میں واقع ہے اور Bergpark کے
نام سے مقبول ہے-
|
|
جادوئی مناظر کا حامل Hoa Lu نامی یہ مقام ویتنام کے علاقے Tam Coc میں
واقع ہے -
|
|
اس جگہ کو Backcountry کہا جاتا ہے اور یہ برٹش کولمبیا میں واقع ہے-
|
|
Amalfi نامی یہ ساحلی علاقہ اٹلی میں واقع ہے-
|